رابطہ کریں
قرآن کے الفاظ کا ترجمہ گرامر کے ساتھ کیا گیا ہے پھر الفاظ کے ترجمہ کو ملا کر بامحاورہ ترجمہ کی شکل دی گئی ہے۔ فعل کے مصادر اور ساتھ فعل ماضی واحد مذکر غائب اور فعل مضارع واحد مذکر غائب کے صیغے دیے گئے ہیں تاکہ ترجمہ سیکھنے میں آسانی ہو۔
آپ کو اس میں بہت سی کوتاہیاں اور کتابت کی غلطیاں نظر آئیں تو امید ہے آپ درگذر سے کام لیں گے۔ غلطیوں سے آگاہ کریں، تاکہ آئندہ ایڈیشن میں ان کی اصلاح کی جاسکے۔ دعا کریں اللہ اس کام کو میری بخشش کا سبب بنائے۔
چوہدری عبدالسلام
WhatsApp/Call: +92-322-4655866